بنوں میں ایک لڑکی کی سکول میں لرزہ خیز موت
کچھ دن پہلے کچھ دوستوں کی وساطت سے ایک عجیب و غریب موت/قتل کی کہانی کا پتہ چلا-
ھوا کچھ یوں تھا کہ اس بار یعنی 2015 میں موسم گرما کی چھٹیاں لگنے والے تھے- ایک لڑکی اپنی سہیلیوں کے ساتھ کھیل رہی تھی- سکول کی آخری دن تھی اور کل سے موسم گرما کی چھٹیاں تھی- ایک لڑکی کھیل کود کے دوران اپنے سہیلیوں سے چھپنے کے لئے باتھ روم میں گھس کر باہر سے دروازہ بند کر دی- سہیلیاں آئیں اور باہر سے دروازہ کھٹکٹھایا لیکن اندر والی لڑکی نے دروازہ نہیں کھولا تو جاتے ھوئے باہر کی لڑکی نے دروازہ باہر سے بند کر دی- لڑکی کچھ وقت تک اندر چھپی رہی- جب تک اسے باہر آنے کا خیال آتا تب سکول کی چھٹی ھوگئی تھی اور طالبات، استانیاں اور سکول انتظامیہ جا چکی تھی-
سکول کے باتھ روم ایسے جگہ پہ وقع جہاں کوئی روشن دان نہیں ہیں اور وہاں سے کوئی بھی شور باہر سنائی نہیں دیتا-

جب لوگ چلے گئے تو لڑکی نے بہت کوشش کی تھی لیکن نۃ دروازہ کھول رھا تھا اور نۃ کوئی آواز سنتا-
لڑکی نے دیوار پہ کچھ اھم باتیں بھی لکھے تھیں- اس لکھائی کے مطابق وہ سات دن تک زندہ رہی- ان لڑکیوں کے نام بھی لکھے گئے تھے جنہوں نے اسے باتھ روم میں بند کی تھی- کچھ دنوں تک پانی پہ گزارہ کرتی رہی- ساتویں دن بعد وہ مر گئی تھی- دیوار پہ لکھائی کے دوران شاید اس کا پین ختم ھوا تھا اور وہاں دروازے پر سے اپنی انگلیاں زخمی کی تھی اور خون سے کچھ ل
کوئی دو مہینے بعد جب سکول صفائی والے سکول گئے تھے تو اسے لڑکی باتھ روم مردہ ملی تھی- دو مہینے تک اور باتھ روم اور حبس سے بھرے ھوئے جگہ میں مرے رہ کر اس کی لاش کا کیا بنا ھوگا، یہ لاش دیکھنے والوں کو معلوم ھوگا-
یہ بھی ممکن ھے کہ اس لڑکی کو قصدآ بند کی ھو پر ایک 9th یا 10th کی لڑکی سے ایسے کام کی توقع نہیں ھو سکتی-
ایسا بھی ممکن ھے کہ سہیلیوں نے اسے کھیل کود میں بند کی ھو اور جاتے ہوئے بھول گئی ھو کہ ھم نے اس کے پیچھے دروازہ بند کی ھے، اور جب کچھ دن بعد پتہ چلا ھو تو اس نے اس ڈر سے حال بتایا نہیں ھوگا کہ کہیں اس کا قتل اس کے ذمے نۃ آ جائے-
اس واقعے میں سکول انتظامیہ کی بے حسی قابل ذکر ھے- لڑکی نے ضرور نعرے ھوگے لیکن اتنا بندہ نہیں تھا کہ کوئی سن سکے، اور چھٹیاں لگنے کے ساتھ ھی انتظامیہ بھی غائب-
کھائی دیکھنے کو ملی-لڑکی نے دیوار پہ کچھ اھم باتیں بھی لکھے تھیں- اس لکھائی کے مطابق وہ سات دن تک زندہ رہی- ان لڑکیوں کے نام بھی لکھے گئے تھے جنہوں نے اسے باتھ روم میں بند کی تھی- کچھ دنوں تک پانی پہ گزارہ کرتی رہی- ساتویں دن بعد وہ مر گئی تھی- دیوار پہ لکھائی کے دوران شاید اس کا پین ختم ھوا تھا اور وہاں دروازے پر سے اپنی انگلیاں زخمی کی تھی اور خون سے کچھ ل
کوئی دو مہینے بعد جب سکول صفائی والے سکول گئے تھے تو اسے لڑکی باتھ روم مردہ ملی تھی- دو مہینے تک اور باتھ روم اور حبس سے بھرے ھوئے جگہ میں مرے رہ کر اس کی لاش کا کیا بنا ھوگا، یہ لاش دیکھنے والوں کو معلوم ھوگا-
یہ بھی ممکن ھے کہ اس لڑکی کو قصدآ بند کی ھو پر ایک 9th یا 10th کی لڑکی سے ایسے کام کی توقع نہیں ھو سکتی-
ایسا بھی ممکن ھے کہ سہیلیوں نے اسے کھیل کود میں بند کی ھو اور جاتے ہوئے بھول گئی ھو کہ ھم نے اس کے پیچھے دروازہ بند کی ھے، اور جب کچھ دن بعد پتہ چلا ھو تو اس نے اس ڈر سے حال بتایا نہیں ھوگا کہ کہیں اس کا قتل اس کے ذمے نۃ آ جائے-
اس واقعے میں سکول انتظامیہ کی بے حسی قابل ذکر ھے- لڑکی نے ضرور نعرے ھوگے لیکن اتنا بندہ نہیں تھا کہ کوئی سن سکے، اور چھٹیاں لگنے کے ساتھ ھی انتظامیہ بھی غائب-
دوسری بات ماں باپ کی بے حسی ھے- اس کی چودہ پندرہ سالہ بیٹی غائب ھے، وہ پوچھتی نہیں- اسے ڈھونڈنے کا پہلا آپشن سکول میں ڈھونڈنا ھے اور سکول انتظامیہ سے پوچھنا ھے- اور ھاں یہ بھی ممکن ھے کہ اس بات کی ڈر سے بات چھپائی ھو کہ کہیں لڑکی کسی کے ساتھ بھاگ نۃ گئی ھو-
اللہ لڑکی کے والدین کو صبر جمیل عطا فرمائے-
شاہ جمال وزیر

0 comments:
Post a Comment