گداگری
گداگری کو ایک لعنت کہا گیا ھے- جہاں کہیں بھی جائے آپ کو گاڑیوں کے اڈوں میں، مسجدوں کی دروازوں پہ بیٹھے یا بازاروں میں گھومتے ھوئے سینکڑوں ایسے بندے نظر آئنگے جو بھیک مانگتے ھیں جن میں ھر عمر کے لوگ ھوتے ھیں، بچے، جوان اور بوڑھے- مردوں کے ساتھ عورتیں بھی اس کام میں لگےھوئے ھیں-
جب سے اسلام آباد آیا ھوں، یہاں بھی وھی حال ھے جو پاکستان کے دوسرے شہروں کا ھے- یہاں بھی بچوں، عورتوں اور بوڑھوں کو مسجد کے دروازوں، راستوں اور بازاروں میں بھیک مانگتے دیکھا-
لیکن یہاں کی بھیک مانگنے والوں کی ایک بھیانک پہلو یہ ھے کہ یہاں جوان لڑکیاں اس کام میں لگے ھوئے ھیں جو اچھی بات نہیں- 12 سے لے کر 20 سال تک کے جوان لڑکیاں بھیک مانگتے ھوئے دیکھے جاتے ھیں- بازار میں آپ ھر جگہ دیکھ سکونگے کہ یہ جوان لڑکیاں ھر بندے کے سامنے ھاتھ پھیلائے بھیک مانگ رھے ھوتے ھیں- ایسے لوگ مختلف خرابیوں کی باعث بنتے ھیں- کیا گارنٹی ھیں کہ اگر وہ پیسوں کے لئےسرِ بزار کسی کے سامنے ھاتھ پھیلا سکتی ھے تو کیا وہ پیسے کمانے کے لئے غلط راہ اختیار نہیں کر سکتی؟
افغانستان میں جب طالبان برسر اقتدار آئے تو اس حکومت کی ایک مثبت پہلو یہ تھی کہ ایک سال میں گداگری کو جڑ سے اکاڑ پھینکا-
کیا یہ حکمرانوں کی بے حسی کا منہ بولتا ثبوت نہیں کہ چراغ تلے بھی اتنا اندھیرا ھے- ھم تو گلہ ھی نہیں کرتے اگر ھمارے ھاں غربت زیاہ ھو کیونکہ ھم ان کے نظروں سے دور ھیں۔ تو اتنے نزدیک کی غربت وہ دیکھتے نہیں یا دیکھنے کی کوشش نہیں کرتے؟؟؟

0 comments:
Post a Comment